رحیم یار خان ،باغ مالک کے مبینہ تشدد سے 12 سالہ بچہ جاں بحق
رحیم یار خان (این این آئی)رحیم یار خان میں باغ مالک کے مبینہ تشدد سے 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ انسانیت سوز واقعہ رحیم یار خان کے علاقے لیاقت پور میں پیش آیا۔واقعہ کے فوری بعد پولیس نے باغ مالک سمیت 4 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تاہم… Continue 23reading رحیم یار خان ،باغ مالک کے مبینہ تشدد سے 12 سالہ بچہ جاں بحق