ای سی ایل رولز میں ترمیم، عدم ثبوت پر 120 دن میں نام خارج ہوگا
اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)کے رولز میں ترمیم کی گئی ہے جس کے تحت عدم ثبوت پر 120 دن میں نام خارج ہوگا،ساڑھے 3 ہزار لوگ براہ راست مستفید ہوں گے،دہشتگردی میں ملوث، قومی سلامتی کو جن سے خطرہ ہو یا جن… Continue 23reading ای سی ایل رولز میں ترمیم، عدم ثبوت پر 120 دن میں نام خارج ہوگا