امریکہ مخالف بیان بازی پر احتیاط کا مشورہ دے دیا گیا
واشنگٹن(این این آئی)امریکی اراکین پارلیمنٹ نے پاک امریکا تعلقات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے جو بائیڈن انتظامیہ سے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے ساتھ مسلسل رابطے میں رہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے دوران تقریباً ایک درجن امریکی قانون سازوں نے کیپٹل ہل میں موجود عمارت کی چھت پر ایک میٹنگ کے… Continue 23reading امریکہ مخالف بیان بازی پر احتیاط کا مشورہ دے دیا گیا