بھارت ، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد قائم
آئی ٹو یو ٹو نامی گروپ کا قیام واشنگٹن (این این آئی)بھارت، اسرائیل، امریکہ اور یو اے ای پر مشتمل آئی ٹو یو ٹو نامی گروپ کا قیام عمل میں لایاگیا ہے۔ امریکی صدر بائیڈن اگلے ماہ اس نئے گروپ کی مجوزہ ورچوئل سمٹ کی میزبانی کریں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گروپ کے قیام کا… Continue 23reading بھارت ، اسرائیل، امریکہ اور متحدہ عرب امارات کا نیا اتحاد قائم