سری لنکا کے باؤلر نے پہلے اوور میں 11 بالز کروا کے ریکارڈ بنا دیا
دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو 171 رنز کا ٹارگٹ دیا، سری لنکا کی جانب سے دلشان مدوشانکا گیند کرانے کے لئے آئے، سری لنکن باؤلر فائنل کی وجہ سے نروس نظر آئے، انہوں نے ایک بال پر دس رنز دے دیے، ایک بال پر 10 رنز، 4 وائیڈ ایک نو بال کرا… Continue 23reading سری لنکا کے باؤلر نے پہلے اوور میں 11 بالز کروا کے ریکارڈ بنا دیا