پنجاب میں ہفتہ غذائیت 8 تا 13اپریل 2019تک منایا جا ئے گا

4  اپریل‬‮  2019

پنجاب میں ہفتہ غذائیت 8 تا 13اپریل 2019تک منایا جا ئے گا

سرگودھا(این این آئی )پنجاب میں ہفتہ غذائیت 8اپریل تا 13اپریل 2019تک منایا جا رہاہے اس ہفتہ کا بنیادی مقصد بچوں کا عمر کے لحاظ سے پست قامت ہونے کی روک تھام کے لیے آگاہی اور علاج کا فراہم کرنا اور حمل سے زچگی کے بعد1000دن (2سال)تک غذائی ضروریات اور ان ایام کی اہمیت اجاگر کرنا… Continue 23reading پنجاب میں ہفتہ غذائیت 8 تا 13اپریل 2019تک منایا جا ئے گا