متحدہ عرب امارات نے 10 سالہ گولڈن ویزا درخواست کی فیس 3 گنا کردی
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات کی وفاقی اتھارٹی برائے شناخت اورشہریت، کسٹمزاورپورٹس سکیورٹی (آئی سی پی)نے 10 سالہ گولڈن ویزا کے لیے درخواست فیس میں تین گنا اضافہ کر دیا ہے۔ گولڈن ویزا کی درخواست کی فیس 13 ڈالر سے بڑھا کر41 ڈالر کر دی گئی ہے۔ن ئے چارجز میں اتھارٹی فیس، الیکٹرانک سروس فیس… Continue 23reading متحدہ عرب امارات نے 10 سالہ گولڈن ویزا درخواست کی فیس 3 گنا کردی