حکومت نے سرپرستی نہ کی تو انگلینڈ چلا جاؤں گا، کم عمر ترین پاکستانی ورلڈ اسنوکر چمپئن
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے کم عمر ترین ورلڈ اسنوکر چیمپئن احسن رمضان نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے سرپرستی نہ کی تو پروفیشنل اسنوکر کیلئے انگلینڈ چلا جاؤں گا۔احسن رمضان نے گزشتہ ماہ ورلڈ اسنوکر چیمپئن کا ٹائٹل محض 16 برس کی عمر میں جیتا تھا، وہ عالمی اعزاز حاصل کرنے والے… Continue 23reading حکومت نے سرپرستی نہ کی تو انگلینڈ چلا جاؤں گا، کم عمر ترین پاکستانی ورلڈ اسنوکر چمپئن