عمران خان اور اہلیہ کے نام 458 کنال زمین عطیہ، تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ عمران خان حکومت نے برطانیہ میں ریکور ہونے والے 50ارب روپے قومی خزانے میں جمع کرانے کے بجائے بحریہ ٹاؤن کو دیئے، معاملہ پر تحقیقات کیلئے کمیٹی بنادی ہے،بحریہ ٹاؤن نے ایک ٹرسٹ کو 458کنال زمین عطیہ کی،ٹرسٹی عمران خان اور… Continue 23reading عمران خان اور اہلیہ کے نام 458 کنال زمین عطیہ، تحقیقات کے لئے کمیٹی تشکیل