کمسن ملازم پر مالک کا انسانیت سوز ظلم، ویڈیو وائرل
ٹنڈو آدم (این این آئی) صوبہ سندھ کی تحصیل ٹنڈوآدم میں کمسن بچے پر انسانیت سوز تشدد کا واقعہ رونما ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم کے علاقے گوٹھ خیر محمد مری میں چوڑی کے کارخانے میں مزدوری کرنے والے کم عمر بچے عدیل پر مالک نے کسی غلطی پر مورد الزام ٹہرایا اور اس پر… Continue 23reading کمسن ملازم پر مالک کا انسانیت سوز ظلم، ویڈیو وائرل