ہائی وے اور موٹروے کے دونوں اطراف کمرشل پراپرٹی رکھنے والے مالکان پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز
لاہور (آن لائن) نئے مالی سال کے صوبائی بجٹ میں محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب میں ہائی وے اور موٹر وے کے دونوں اطراف پر واقع کمرشل جائیددیں رکھنے والے مالکان سے پراپرٹی ٹیکس وصول کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔ جس سے پنجاب حکومت کو 7 ارب روپے کی آمدنی حاصل ہوگی۔ یہ بھی… Continue 23reading ہائی وے اور موٹروے کے دونوں اطراف کمرشل پراپرٹی رکھنے والے مالکان پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز