ڈیزل کی قیمت 200 روپے فی لیٹر تک پہنچنے کا خدشہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ، آن لائن) پاکستان میں پہلی بار ڈیزل کی قیمت 200 روپے فی لیٹر تک پہنچنے کا خدشہ ہے، موقر انگریزی روزنامے کی خبر کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ رواں ماہ کی 16 تاریخ سے شروع ہونے والے آخری دو ہفتوں میں نئی حکومت کو ڈیزل کی قیمت میں 69 روپے… Continue 23reading ڈیزل کی قیمت 200 روپے فی لیٹر تک پہنچنے کا خدشہ