ہمت کرو پاکستانی بھائی ،چینی عوام کا سیلاب کے باعث جانی ومالی نقصان پر دکھ اور افسوس کاظہار ، اردو میں پیغامات وائرل
بیجنگ (این این آئی) چینی حکومت کے ساتھ چینی عوام نے بھی بارشوں اور سیلاب کے باعث جانی ومالی نقصان پر دکھ اور افسوس کاظہار کیا ہے اس ضمن میں پاکستانیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے چینی عوام کے اردو میںپیغامات سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئے ۔ چینی میڈیا کے مطابق پاکستان میں سیلاب کی تباہ… Continue 23reading ہمت کرو پاکستانی بھائی ،چینی عوام کا سیلاب کے باعث جانی ومالی نقصان پر دکھ اور افسوس کاظہار ، اردو میں پیغامات وائرل