چینی بچے نے جوڑی رقم پاکستانی سیلاب متاثرہ بچوں کو دے کر سب کے دل جیت لئے
بیجنگ(این این آئی)پاکستان اورچین کی لازوال دوستی کا ایک اورمظاہرہ سامنے آگیا۔ چینی بچے نے اپنی جمع پونجی پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے دے دی۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی میں چین ایک دیرینہ دوست کی طرح ساتھ کھڑا ہے۔ چینی عوام کی پاکستانی عوام سے محبت لازوال ہے، جس… Continue 23reading چینی بچے نے جوڑی رقم پاکستانی سیلاب متاثرہ بچوں کو دے کر سب کے دل جیت لئے