پہلی ڈیجیٹل مردم شماری،شہری اپنا ڈیٹا خود بھی اپ لوڈ کرسکیں گے
لاہور( این این آئی)پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری میں شہری اپنا ڈیٹا خود بھی اپ لوڈ کر سکیں گے، ہر فیلڈ ٹیم 15 دنوں میں 250 گھروں کا ڈیٹا اپ لوڈ کرنے کی پابند ہوگی۔پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز یکم مارچ سے ہورہا ہے، شہری خود بھی اپنا ڈیٹا اپ لوڈ… Continue 23reading پہلی ڈیجیٹل مردم شماری،شہری اپنا ڈیٹا خود بھی اپ لوڈ کرسکیں گے