پنجابی، کینیڈا کی دوسری سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان بن گئی
ٹورنٹو(این این آئی)شماریات کینیڈا کی جاری کردہ مردم شماری کے نئے اعداد و شمار کے مطابق کینیڈا میں سب سے زیادہ بولی جانے والی غیرسرکاری زبانوں میں مینڈیرن کے بعد پنجابی زبان دوسرے نمبر پر ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق 18 اگست کو جاری ہونے والی 2021 کی مردم شماری میں معلوم ہوا کہ 4کروڑ 6… Continue 23reading پنجابی، کینیڈا کی دوسری سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان بن گئی