شکست کے بعد پاکستانی سپورٹر کی بھارتی شائقین کو ٹشو پیپر دینے کی ویڈیو وائرل
دبئی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2022 کے دوران پاکستانی شائقین کی بھارتی کرکٹ سپورٹرز کو شکست کے بعد ٹشو پیپر دینے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ پاکستان نے دبئی میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کو دلچسپ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں سے شکست دیکر کامیابی حاصل کی تھی جس… Continue 23reading شکست کے بعد پاکستانی سپورٹر کی بھارتی شائقین کو ٹشو پیپر دینے کی ویڈیو وائرل