بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
نئی دہلی(این این آئی)بھارت میں تین سال سے ایک ساتھ رہنے والے ٹرانس جینڈر کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے، یہ ملک کا پہلا ٹرانس جینڈر جوڑا ہوگا جن کے یہاں بچے کی پیدائش ہوگی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست کیرالہ میں ٹرانس جینڈر جوڑے ضیا پول اور زہد نے انسٹاگرام پر حاملہ ہونے کا… Continue 23reading بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع