اسلام آباد کا شہری 22 سال بعد اپنے گھر کے باہر سے ٹرانسفارمر ہٹانے کا کیس جیت گیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا شہری 22 سال بعد اپنے گھر کے باہر سے ٹرانسفارمر ہٹانے کا کیس جیت گیا۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ماہ میں شہری کے گھر کے باہر سے ٹرانسفارمر ہٹانے کا حکم دیدیا۔عدالت نے کہا کہ آئیسکو پر1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا… Continue 23reading اسلام آباد کا شہری 22 سال بعد اپنے گھر کے باہر سے ٹرانسفارمر ہٹانے کا کیس جیت گیا