حکومت کوملک وقوم کے مفاد میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی کڑوی گولی نگلنا پڑے گی،تہلکہ خیز دعویٰ
ملتان(این این آئی)نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین، پاکستان بزنس مین اینڈ انٹلیکچولزفورم کے صدرمیاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ حکومت کوملک وقوم کے مفاد میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی کڑوی گولی نگلنا پڑیگی، سابقہ حکومت نے تیل اوربجلی کی قیمت اسی لئے کم کی تھی کہ اگروہ فارغ ہوجائیں توآنے… Continue 23reading حکومت کوملک وقوم کے مفاد میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کی کڑوی گولی نگلنا پڑے گی،تہلکہ خیز دعویٰ