نواز شریف اور آصف زرداری آئندہ کتنے سال اکٹھے چلنا چاہتے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا
لاہور (آن لائن )وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ نواز شریف اور آصف زرداری کی خواہش ہے دونوں پارٹیاں آئندہ 10 سال تک اکٹھی چلیں۔ پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ عام انتخابات اگست 2023 میں ہونے کے امکانات ہیں۔ نیوٹرل فی الحال… Continue 23reading نواز شریف اور آصف زرداری آئندہ کتنے سال اکٹھے چلنا چاہتے ہیں، بڑا دعویٰ سامنے آ گیا