اہم سیاستدانوں کا نجی دوروں پر بیرون ملک جانے کا سلسلہ تیز، چہ میگوئیاں زور پکڑنے لگیں
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کرنیوالی شخصیات کا بیرون ملک نجی دوروں پر جانے کا سلسلہ جاری ہے جس کی ابتداء سابق صدر آصف علی زرداری کے 25 جولائی کو عازم دبئی ہونے کی خبروں سے ہوئی تھی۔ خبروں کے مطابق آصف زرداری تاحال دبئی میں مقیم ہیں اور وہاں… Continue 23reading اہم سیاستدانوں کا نجی دوروں پر بیرون ملک جانے کا سلسلہ تیز، چہ میگوئیاں زور پکڑنے لگیں