ایران میں مظاہروں کی حمایت میں سابق صدر کی بیٹی گرفتار
تہران (این این آئی)ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر ملک گیر مظاہروں کی حمایت کرنے کے جرم میں سابق ایرانی صدر ہاشمی رفسنجانی کی صاحبزادی کو گرفتار کرلیا گیا۔ایران میں پولیس کی حراسٹ میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ ان… Continue 23reading ایران میں مظاہروں کی حمایت میں سابق صدر کی بیٹی گرفتار