صدر مملکت عارف علوی کے مواخذے کا مطالبہ کر دیا گیا
اسلام آباد (این ین آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی محسن شاہنواز رانجھا نے صدر مملکت کے مواخذے کا مطالبہ کر دیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بطور صدر عارف علوی نے کئی مرتبہ آئین کی خلاف ورزی کی،پارلیمنٹ کے مشترکہ ایوان میں ہمارے پاس دو تہائی اکثریت… Continue 23reading صدر مملکت عارف علوی کے مواخذے کا مطالبہ کر دیا گیا