3برس چلتا رہنے والا ملازمت معاہدہ لامحدود مدت معاہدے میں تبدیل سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے بڑا اعلان کردیا
ریاض (این این آئی)سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود کے سیکریٹری برائے لائحہ جات عادل الیوسف نے کہا ہے کہاگر ملازمت کا معاہدہ تین برس سے زیادہ مدت تک چلتا رہے تو وہ لامحدود مدت کے معاہدے میں تبدیل ہوجائے گا۔عرب ٹی وی کے مطابق عادل الیوسف نے کہا کہ یہی قانون سالانہ معاہدوں… Continue 23reading 3برس چلتا رہنے والا ملازمت معاہدہ لامحدود مدت معاہدے میں تبدیل سعودی وزارت افرادی قوت و سماجی بہبود نے بڑا اعلان کردیا