درمیان درجے کے ملازمین اور عہدیدار وں کا ماہانہ80 لاکھ لیٹر پٹرول مفت استعمال کرنے کا انکشاف
اسلام آباد( آن لائن )وفاقی حکومت کے بڑے اور درمیانے درجے کے ملازمین اور عہدے داروں کی جانب سے ماہانہ80 لاکھ لیٹرتک پٹرول مفت استعمال کا انکشاف ہو ا ہے ،وفاقی حکومت کے افسران اوسط تین سو ساٹھ لیٹر فی کس تک مفت پٹرول لیتے ہیں، ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کے افسران، ملازمین،عہدیداران ماہانہ… Continue 23reading درمیان درجے کے ملازمین اور عہدیدار وں کا ماہانہ80 لاکھ لیٹر پٹرول مفت استعمال کرنے کا انکشاف