پاکستان برطانیہ سے اپنے مجرم واپس لے سکے گا، معاہدے پر دستخط ہو گئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرموں اور امیگریشن کے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کی واپسی کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق برطانوی وزیرداخلہ پریتی پٹیل اور پاکستانی آفیشل نے معاہدے پر دستخط کیے، پاکستان اور برطانیہ اپنے سزا یافتہ مجرمان کو ایک دوسرے کے ممالک واپس بھیج سکیں… Continue 23reading پاکستان برطانیہ سے اپنے مجرم واپس لے سکے گا، معاہدے پر دستخط ہو گئے