پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)گلگت بلتستان سے پاکستان پیپلزپارٹی کے سابق رکن اسمبلی جاوید حسین نے پارٹی کو خیرباد کہہ کر پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان کردیا جبکہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ آزادکشمیر اور گلگت بلتستان کی حکومتیں عوام کی نمائندہ حکومتیں نہیں،جب ٹیلی فون بند ہوجائیں گے اور… Continue 23reading پیپلز پارٹی کے اہم رہنما نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا اعلان کر دیا