شادی کی رات نکاح کے بعد فرار ہونے کا منصوبہ بنایا تھا دو بچوں کی والدہ اداکارہ مدیحہ رضوی کے اہم انکشافات
ِکراچی (این این آئی)گزشتہ 8 سال سے کامیاب ازدواجی زندگی گزارنے والی اور دو بچوں کی والدہ اداکارہ مدیحہ رضوی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے شادی کی رات نکاح کے بعد فرار ہونے کا منصوبہ بنایا تھا۔مدیحہ رضوی نے 2014 میں ساتھی اداکار حسن نعمان کے ساتھ شادی کی تھی اور دونوں کو… Continue 23reading شادی کی رات نکاح کے بعد فرار ہونے کا منصوبہ بنایا تھا دو بچوں کی والدہ اداکارہ مدیحہ رضوی کے اہم انکشافات