کار پر فائرنگ سے سابق صدر ڈسٹرکٹ بارمحمود پرویز رانجھا اور ڈرائیور جاں بحق
منڈی بہاؤالدین (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق صدر ڈسٹرکٹ بار محمود پرویز رانجھا اپنے ڈرائیور کے ہمراہ منڈی بہاؤ الدین کے علاقے ہمبڑ کے قریب سے گزر رہے تھے کہ ان کی کار پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی، جس کے نتیجے میں دونوں جاں بحق ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ سے محمود پرویز… Continue 23reading کار پر فائرنگ سے سابق صدر ڈسٹرکٹ بارمحمود پرویز رانجھا اور ڈرائیور جاں بحق