فیصل آباد میں لڑکی کی تذلیل اور تشدد کا معاملہ،متاثرہ طالبہ اور اس کے گھر والے نامعلوم مقام پر منتقل ہو گئے
جڑانوالہ(آ ن لائن)انسانیت سوز تشدد کیس میں متاثرہ طالبہ اور اس کے گھر والے نامعلوم مقام پر منتقل ہو گئے۔سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد نے طالبہ اور اس کے اہلخانہ کو فوری سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دے دیا جب کہ کیس کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ افسران پر مشتمل تین رکنی کمیٹی بھی قائم… Continue 23reading فیصل آباد میں لڑکی کی تذلیل اور تشدد کا معاملہ،متاثرہ طالبہ اور اس کے گھر والے نامعلوم مقام پر منتقل ہو گئے