عمران خان کی ہدایت پر شاہ محمود قریشی نے خط میں تین مرتبہ تبدیلی کرائی، مبینہ خط کی سازش کے حوالے سے اہم انکشاف سامنے آگیا
اسلام آباد (آن لائن)سابق حکمران جماعت تحریک انصاف کی جانب سے مبینہ خط کی سازش کے حوالے سے انکشاف ہوا ہے کہ سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اس خط کی زبان اور الفاظ میں تین مرتبہ تبدیلی کرائی جس پر پاکستان کے امریکہ میں سابق سفیر… Continue 23reading عمران خان کی ہدایت پر شاہ محمود قریشی نے خط میں تین مرتبہ تبدیلی کرائی، مبینہ خط کی سازش کے حوالے سے اہم انکشاف سامنے آگیا