مستقبل قریب میں امریکا کا صدر ایک مسلمان ہو گا، مئیر ہوسٹن
ہوسٹن(این این آئی) امریکی شہر ہوسٹن کے مئیر سلوسٹر ٹرنر نے امریکی مسلمان شہریوں کے اعزاز میں دیئے گئے افطار ڈنر میں کہا ہے کہ مستقبل قریب میں امریکا کا صدر ایک مسلمان ہو گا۔میڈیارپورٹس کے مطابق افطار ڈنر ہر سال ہیوسٹن کراچی سسٹر سٹی ایسوسی ایشن کے چیف سرپرست اور آئل ٹائیکون جاوید انور… Continue 23reading مستقبل قریب میں امریکا کا صدر ایک مسلمان ہو گا، مئیر ہوسٹن