ثنا سے طلاق کے بعد فخر جعفری نے بھی خاموشی توڑ دی
لاہور(آئی این پی ) اداکارہ ثنا سے طلاق کے بعد ان کے سابق شوہر فخر جعفری نے بھی اہم بیان جاری کردیا۔فخر جعفری نے اپنی اہلیہ سے علیحدگی کے بعد جاری پہلے پیغام میں غلط خبریں پھیلانے والوں پر سخت تنقید کی ہے۔انہوں نے لکھا کہ کچھ بیمار ذہنیت کے لوگ یہ کہہ کر میری… Continue 23reading ثنا سے طلاق کے بعد فخر جعفری نے بھی خاموشی توڑ دی