وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم خان نیازی نے وزارتِ عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم آزادکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سردار عبدالقیوم نیازی نے اپنا استعفیٰ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اور صدر آزاد کشمیر کو بھی بھجوا دیا ہے۔سردار عبدالقیوم نیازی نے عمران خان کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ وزارت عظمیٰ آپ… Continue 23reading وزیراعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم خان نیازی نے وزارتِ عظمیٰ سے استعفیٰ دے دیا