صنوبر کے درخت میں خون کی کمی کا علاج دریافت
مشی گن(این این آئی) اینیمیا یا خون میں فولاد کی کمی اس پروٹین کی ناکارگی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے جو فولاد کو لاد کر سارے عضو تک پہنچاتا ہے۔ اب صنوبر کے درخت سے ملنے والا ایک سالمہ (مالیکیول)بعض اقسام کے اینیمیا میں مفید ثابت ہوسکتا ہے۔یہ سالمہ نہ صرف جگر میں فولاد… Continue 23reading صنوبر کے درخت میں خون کی کمی کا علاج دریافت