وفاقی حکومت کے لئے بڑی پریشانی، ایم کیو ایم کے سندھ کے ساتھ ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات
کراچی (این این آئی) ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی صابرقائم خانی نے کہا ہے کہ جو وعدے کیے وہ پورے ہوتے نظر نہیں آرہے، سندھ کے سے ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات ہیں۔تفصیلات کے مطابق ایم کیوایم کے رکن قومی اسمبلی صابرقائم خانی نے نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے… Continue 23reading وفاقی حکومت کے لئے بڑی پریشانی، ایم کیو ایم کے سندھ کے ساتھ ساتھ وفاق سے بھی علیحدگی کے امکانات