شہبازشریف کابینہ کی نصف سنچری مکمل
شہبازکابینہ کی نصف سنچری مکمل اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کا حجم بھی بتدریج بڑھ رہا ہے،وزیر اعظم نے 4نئے معاونین خصوصی مقررکردیئے ہیں جس کے بعد کل تعداد52ہوگئی ہے۔ کابینہ ڈویژن نے ان تقرریوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے جس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ کی نصف… Continue 23reading شہبازشریف کابینہ کی نصف سنچری مکمل