متحدہ نے ڈاکٹر عمران فاروق کو بھلا دیا اہلیہ شمائلہ عمران کا شکوہ
کراچی (این این آئی)متحدہ قومی موومنٹ کے مقتول رہنما ڈاکٹر عمران فاروق کی اہلیہ شمائلہ عمران نے پارٹی سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ نے ان کے شوہر کو بھلا دیا ہے۔ متحدہ کے شریک بانی ڈاکٹر عمران فاروق کی 12ویں برسی پر شمائلہ عمران نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ یا رب… Continue 23reading متحدہ نے ڈاکٹر عمران فاروق کو بھلا دیا اہلیہ شمائلہ عمران کا شکوہ