سینئر صحافی سپریم کورٹ میں رپورٹنگ کی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے
اسلام آباد(این این آئی)میڈیا گروپ ایکسپریس نیوز سے وابستہ سینئر صحافی شبیر حسین حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔شبیر حسین اسلام آباد بیورو میں بحیثیت رپورٹر اپنے صحافتی فرائض سرانجام دے رہے تھے۔ شبیرحسین کی نماز جنازہ مسلم کالونی گراؤنڈ بری امام اسلام آباد میں ادا کی گئی۔چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ان… Continue 23reading سینئر صحافی سپریم کورٹ میں رپورٹنگ کی ڈیوٹی انجام دیتے ہوئے ہارٹ اٹیک سے انتقال کر گئے