شاہد آفریدی کی بیٹی کے نکاح کی تیاریاں شروع، شاہین شاہ اہل خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے
کراچی (این این آئی) قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی کا نکاح جمعہ3 فروری کو سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی انشا آفریدی سے ہوگا اس ضمن یمں شاہین آفریدی نکاح کیلئے اہل خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے،۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی اور انشاکا ابھی نکاح ہو رہا ہے،رخصتی بعد میں… Continue 23reading شاہد آفریدی کی بیٹی کے نکاح کی تیاریاں شروع، شاہین شاہ اہل خانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے