سیکرٹری پاور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے دباؤ کے باعث چھٹی پر چلے گئے
اسلام آباد (آئی این پی این این آئی)وفاقی حکومت نے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان راشد محمود کو آصف حیدر شاہ کی جگہ ایڈیشنل سیکرٹری انچارج پاور لگا دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق آصف حیدر شاہ ملک میں جاری بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے باعث دباؤ کا شکار تھے اور رخصت پر چلے گئے ہیں۔اسٹیبلشمنٹ… Continue 23reading سیکرٹری پاور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے دباؤ کے باعث چھٹی پر چلے گئے