سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کردی گئی

8  اگست‬‮  2019

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کردی گئی

لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں 650 روپے فی تولہ کمی کر دی گئی ہے۔ اس کمی کے بعد شہر کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط سونے کی قیمت 82 ہزار 200 روپے اور 22 قیراط سونے کی قیمت 79 ہزار 93 روپے کی سطح پر دیکھنے… Continue 23reading سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کردی گئی