پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

اہم شخصیت نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

datetime 13  جولائی  2022

اہم شخصیت نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن )چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد نے استعفیٰ دیدیا، وزیراعظم نے استعفیٰ منظور کرلیا۔ استعفے کے حوالے سے چیئرمین نجکاری کمیشن سلیم احمد نے کہا کہ استعفیٰ ذاتی وجوہات کی بناء پر دے رہا ہوں اپنی کارکردگی کے حوالے سے مطمئن ہوں وزیراعظم شہباز شریف نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا۔