25 مئی کو خاتون پر پستول تان کر دھمکانے والا سب انسپکٹر برطرف
لاہور (آن لائن ) پنجاب حکومت نے 25 مئی کو خاتون پر پستول تاننے والے سب انسپکٹر کو برطرف کر دیا۔صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) محمد ہاشم ڈوگر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر لکھا کہ سب انسپکٹر عابد جٹ جس نے 25 مئی کو نہتی اور پْرامن خاتون پر پستول تانا تھا… Continue 23reading 25 مئی کو خاتون پر پستول تان کر دھمکانے والا سب انسپکٹر برطرف