سندھ کے شہر دادو کو سیلابی ریلے سے سخت خطرہ لاحق ، شہر میں ریڈ الرٹ جاری ہونے کا امکان
دادو(آن لائن)صوبہ سندھ کے شہر دادو کو سیلابی ریلے سے سخت خطرہ لاحق ہے، شہر میں ریڈ الرٹ جاری ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ایم این وی ڈرین میں سیلابی پانی کا جوہی شہر پر دباؤ ہے، سیلابی ریلے کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے، بڑی تعداد میں شہری رنگ بند کو مضبوط… Continue 23reading سندھ کے شہر دادو کو سیلابی ریلے سے سخت خطرہ لاحق ، شہر میں ریڈ الرٹ جاری ہونے کا امکان