روضہ رسول ﷺ پر ٹھہرنے کا وقت مقرر
مکہ مکرمہ(این این آئی)سعودی وزارت حج و عمرہ نے روضہ رسولﷺ پر ٹھہرنے کا وقت مقرر کردیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج و عمرہ نے تصدیق کی ہے کہ ریاض الجنہ میں ٹھہرنے کا وقت اب 10 منٹ مقرر کیا گیا ہے۔ریاض الجنہ کی زیارت کے خواہش مند افراد توکلنا اور اعتمرنا ایپلی کیشن… Continue 23reading روضہ رسول ﷺ پر ٹھہرنے کا وقت مقرر