بھارتی انٹیلی جنس اکٹھا کرنے والے نیٹ ورک میں اہم تبدیلیاں
را چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے ’را‘ چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کردی، سینئر افسران کی جگہ لیتے ہوئے نئے آئی بی چیف کا بھی تقرر۔ دونوں کو پاکستان کیخلاف کام کا وسیع تجربہ ہے۔ روزنامہ جنگ میں صالح ظافر کی شائع خبرکے مطابق مودی حکومت نے… Continue 23reading بھارتی انٹیلی جنس اکٹھا کرنے والے نیٹ ورک میں اہم تبدیلیاں