پہلے حجاب والی خواتین سے دور ہو جایا کرتی تھی، اب مجھ سے بولڈ لباس والی خواتین دور ہوجاتی ہیں رابی پیرزداہ
کراچی (این این آئی) سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ ماضی میں جب بھی کسی باحجاب خاتون کو دیکھتی تھی تو اس سے دو قدم دور کھڑی ہوجاتی تھی اور اب مجھ سے بولڈ لباس والی خواتین دور ہوجاتی ہیں۔رابی پیرزادہ نے ایک انٹرویو میں شوبز چھوڑنے سے قبل والی زندگی پر بات… Continue 23reading پہلے حجاب والی خواتین سے دور ہو جایا کرتی تھی، اب مجھ سے بولڈ لباس والی خواتین دور ہوجاتی ہیں رابی پیرزداہ