دعازہرہ کیس،لڑکی کے آئی پیڈ کے ذریعے لوکیشن ٹریس نہ ہوسکی، بڑا قدم اٹھا لیا گیا
کراچی(این این آئی)کراچی کے علاقے گولڈن ٹان سے لاپتا ہونے والی دعا زہرہ کا 8 روز گزرنے کے بعد بھی کچھ پتا نہ چل سکا۔ لڑکی کی تلاش کیلئے پولیس اور ایف آئی اے کی مشترکا ٹیم تشکیل دے دی گئی ہیں۔دعا زہرہ کی تلاش کیلئے مشترکا ٹیم میں پولیس اور ایف آئی اے سائبرکرائم… Continue 23reading دعازہرہ کیس،لڑکی کے آئی پیڈ کے ذریعے لوکیشن ٹریس نہ ہوسکی، بڑا قدم اٹھا لیا گیا